حضرت امام موسی بن جعفرؑ

حضرت امام موسی بن جعفرؑ

حضرت امام موسی بن جعفرؑ

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

حضرت امام موسی بن جعفرؑ

اللہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے جسے قارئین کے استفادے کے لئے اس سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے۔