تارِیخ غلاف کعبہ

تارِیخ غلاف کعبہ

تارِیخ غلاف کعبہ

Publication year :

1930

Publish location :

حیدر آباد ھندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تارِیخ غلاف کعبہ

زیر نظر کتاب اپنی نوعیت میں اس موضوع پر اکیلی کتاب ہے اس کے ملاحظے کے بعد غلاف کعبہ کے متعلق کسی کتاب کے دیکھنے کی حاجت باقی نہیں رہ جاتی، کتاب کے مصنف کے بقول اس اس کی صحت کی نسبت صرف اس قدر عرض کردینا کافی ہے کہ اس میں وہی لکھا ہے جو کچھ میں نے معتبر کتابوں میں پڑھا۔ معتبر لوگوں سے سنا، چشم عبرت سے دیکھا ہے۔ من جملہ طور پر اسے اپنے مطالعے کا حصہ قرار دیا جاسکتا ہے۔