تاریخ اسلام

تاریخ اسلام

تاریخ اسلام

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تاریخ اسلام

پیش نظر کتاب اسلامی تاریخ پر مشتمل کتاب ہے جسے شیعہ نکتۂ نظر سے منصۂ شہود پر لایا گیا ہے اور بقول مؤلف ایک ایسی تاریخ منظر عام پر لائی گئی ہے جو شیعہ نقطۂ نظر کی تاریخی وضاحت کرتی ہے اور اس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ اسلام کی تاریخ کی روح کیا ہے اور صحیح واقعات و حالات کیا ہیں، ایک اس طرح کی کتاب کی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ جس قدر بھی کتب تواریخ ترتیب دی گئی ہیں ان کا وجود عہد بنی امیہ میں عالم شہود میں آیا ہے جو کہ قہری اور لابدی طور پر عہد شاہی سے متاثر تھا پھر اس عہد کے بعد بنی عباس کا دور اس پر جلا کرتا رہا جس کے نتیجے میں مؤرخین اسلام اور مسلم بادشاہوں کے کردار کے صحیح خد وخال نہ پیش کرسکے اور حقیقی ذمہ داران اسلام کے عصمت آفرین واقعات و حالات اور سیرت و کردار کے الہامی نقوش سطح قرطاس پر نہ ابھار سکے اور نہ صحیح تاریخ اسلام پر روشنی ڈال سکے۔۔۔۔اپنے موضوع کے اعتبار سے یہ ایک دلچسپ کتاب ہے اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔

دیگر جلدیں