جانشینی اور شوری

جانشینی اور شوری

جانشینی اور شوری

Publication year :

1998

Publish location :

کراچی پاکستان

Publish number :

2

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جانشینی اور شوری

یہ کتابچہ عظیم انقلابی رہنما سماجیات کی عالمی شہریافتہ شخصیت ڈاکٹرعلی شریعتی کی ایک تقریر ہے جسے انہوں نے آج سے کئی سالوں پہلے حج کے دوران میدانِ منیٰ میں چند لوگوں کے سوال کے جواب میں اجراء فرمایا تھا۔ ان کا یہ جواب کسی خاص مکتبۂ فکر کی ترجمانی نہیں کرتا بلکہ صرف اور صرف ان کا ذاتی نظریہ ہے جس کی وضاحت انہوں نے دوران تقریر خود ہی کر دی ہے۔