جیش صحابہ کی غلط فہمیاں اور ہمارے جوابات

جیش صحابہ کی غلط فہمیاں اور ہمارے جوابات

جیش صحابہ کی غلط فہمیاں اور ہمارے جوابات

Publish number :

1

Publication year :

2006

Publish location :

قم ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جیش صحابہ کی غلط فہمیاں اور ہمارے جوابات

اس وقت جو کتاب آپ کے پیش نظر ہے یہ سپاہ صحابہ کے چالیس سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل ہے، ان سوالوں کے جوابات جن کو پاکستانی مجلّے خلافت راشدہ میں پاکستانی شیعہ علماء کے سامنے پیش کیا گیا تھا یہ مجلہ سپاہ صحابہ کی سرپرستی میں شائع ہوتا ہے۔

اس رسالے میں مخالفین کے سبھی تازہ پرانے جوابات دے دیئے گئے ہیں جو وہ ایک عرصے سے الگ الگ انداز سے کرتے آئے ہیں اور اس کا منھ توڑ جواب پاتے آئے ہیں جیسے: اسماء بنت عمیس سے ابوبکر کی شادی، شرعی نسب باپ سے ہوتا ہے، آل محمد اور اہل بیت کون لوگ ہیں، جناب فاطمہ زہرا کا ابوبکر سے فدک کا مطالبہ، جب حضرت علیؑ کی خلافت الٰہی ارادہ تھا تو کیوں محقق نہیں ہوا۔۔۔۔۔اور بھی اس جیسے مزید سوالات اور انکے مسکت جوابات کو آپ اس کتاب میں ملاحضہ فرمائیں گے، اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔