حسین شناسی، آمریت و ظلم کے خلاف حسینؑ کا جہاد
حسین شناسی، آمریت و ظلم کے خلاف حسینؑ کا جہاد
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publish number :
2
Publication year :
1991
Publish location :
کراچی پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
حسین شناسی، آمریت و ظلم کے خلاف حسینؑ کا جہاد
زیر نظر کتاب آیت اللہ محمد یزدی کی فارسی تصنیف "بیائید حسینؑ بن علیؑ را بشناسیم" کا اردو ترجمہ ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں واقعۂ کربلا کے حقیقی عوامل اور اسباب بیان کرتے ہوئے ان حالات میں امام حسین علیہ السلام کے لائحۂ عمل پر بحث کی ہے۔
اُس دور کی سیاست اور امامؑ کے لائحۂ عمل کو آسان، عام فہم اور جدید اصطلاحات کے ساتھ پیش کیا ہے۔ کہیں بھی یہ احساس نہیں ہوتا کہ ۱۴۰۰سال قبل کے کسی تاریخی واقعہ کو بیان کیا جارہا ہے۔
فاضل مصنف نے کتاب کے مقدمہ میں عزادرئ امامؑ مظلوم کی اہمیت اور اس کے مقاصد پر روشنی ڈالی ہے اور اس سلسلے میں نہایت تلخ حقائق کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کے تدارکات اور عزاداری کے حقیقی مقاصد کی طرف اشارہ کیا ہے۔