حضرت امام رضاؑ کی زیارت اہلسنت کی نظر میں

حضرت امام رضاؑ کی زیارت اہلسنت کی نظر میں

حضرت امام رضاؑ کی زیارت اہلسنت کی نظر میں

Publication year :

2010

Publish location :

مشہد ایران

Publish number :

1

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

حضرت امام رضاؑ کی زیارت اہلسنت کی نظر میں

اللہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی آٹھویں امام حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے جس میں امام کی زیارت کے حوالے سے اہل سنت کے بیانات درج ہیں جسے قارئین کے استفادے کے لئے اس سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے۔