حضرت امام مہدی(عج)
حضرت امام مہدی(عج)
ایڈیٹر :
مترجم :
اشاعت کا سال :
1418
مقام اشاعت :
تھران ایران
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
حضرت امام مہدی(عج)
مسئلۂ انتظار تمام ادیان کا عقیدہ ہے اور امام زمانہؑ کے وجود اور غیبت پر اعتقاد ایک خالص شیعی عقیدہ ہے لہٰذا ہر شیعہ پر واجب ہے کہ وہ اپنے زمانے کے امام کو پہچانے۔ زیر نظر کتاب حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی حیاتِ طیبہ کا ایک مختصر اور مفید خاکہ ہے امید ہے قارئین اس سے مستفید ہوں گے۔