درس اخلاق

درس اخلاق

درس اخلاق

Publication year :

1998

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

درس اخلاق

کسی بھی اخلاقی کتاب کا محض مطالعہ کرلینا کافی نہیں ہے، یہ تو تزکیۂ نفس کا پہلا مرحلہ ہے جو دوسرے مرحلے یعنی عمل کے بغیر ناقص ہے، جو لوگ مطالعے کے بعد جان لیتے ہیں کہ اچھے اخلاق کیا ہیں اور برے اخلاق کیا ہیں تو ان پر خدا کی حجت تمام ہوجاتی ہے اگر ایسی صورت میں وہ عمل نہیں کرتے ہیں تو خدا کے سامنے جواب دہ ہیں، خدا ان سے پوچھ سکتا ہے کہ تم نے فلاں برے اخلاق ترک کیوں نہ کیے۔

برے اخلاق ترک کرنے کے آسان اور مناسب طریقے اس کتاب میں بیان ہوئے ہیں جسے ضرور پڑھنا چاہیئے اور اسے اپنی زندگی پر لاگو کرنا چاہیئے۔