ذوق دیدار زیارت اور اس کا مفہوم
ذوق دیدار زیارت اور اس کا مفہوم
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
2012
Publish location :
مشھد ایران
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ذوق دیدار زیارت اور اس کا مفہوم
اس تصنیف میں مصنف نے زیارت، زیارت کی اہمیت و افادیت، گزرے وقت میں ائمہ علیہم السلام کے مزارات مقدسہ کے احوال، احادیث میں زیارت، منکرین زیارت جیسے مشمولات پر بحث کی ہے۔ یہ اصل ماخذ پر مبنی ایک تجزیاتی مضمون ہے۔ موجودہ کتاب کا نتیجہ یہ ہے کہ زیارت مردہ کی عبادت نہیں بلکہ زندوں سے ملاقات ہے اور زیارت زندہ اور باخبر لوگوں کی نیک روحوں سے روحانی تعلق کا سبب بنتی ہے۔
یہ کتاب بھی آستان مقدس امام رضا علیہ السلام سے ترجمہ ہوئی کتاب ہے اور اس کے ترجمے کی بھی حالت آستان مقدس امام رضا علیہ السلام سے ترجمہ ہوئی دیگر کتابوں کی طرح ہی ہے جو کہ عبارت کی نامفہومی سے مملو اور گنگ ہے البتہ مترجم کے علاوہ اس میں مصحح اور نظر ثانی کرنے والے کی بڑی کوتاہی نظر آتی ہے۔