رجعت (حکومت خاندان رسالت)

رجعت (حکومت خاندان رسالت)

رجعت (حکومت خاندان رسالت)

Publish number :

1

Publication year :

1989

Publish location :

جھنگ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

رجعت (حکومت خاندان رسالت)

رجعت، لغت میں واپس لوٹنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں بعض خالص اور سچّے مؤمنیوں کا اور بعض خاص اور ڈھیٹ قسم کے منافقون، فاسقوں، فاجروں اور دشمنان اہل بیت رسول کا قیام قیامت سے پہلے اس دنیا میں لوٹ کر آنے کو کہتے ہیں۔

رجعت کا عقیدہ رکھنا مذہب شیعہ کے ناقابل تردید عقائد میں سے ہے اس عقیدے کی بنیاد، آیاتِ قرآن اور احادیث رسول اکرمﷺ اور آئمۂ معصومین علیہم السلام کی رویات ہیں، اسی پیش نظر کتاب میں ستّر آیات قرآن کریم سے پیش کی گئی ہیں جن سے قارئ کتاب آشنا ہوگا، ان کی تفسیر آئمۂ معصومین علیہم السلام سے منقول اخبارات کے ساتھ رجعت کو یوم اللہ سے تعبیر کیا گیا ہے، اہل بیت رسولِ خداﷺ سے اس قدر روایات ملتی ہیں کہ کسی شخص کو تردید کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔

غرض رجعت کے عنوان پر یہ ایک عمدہ کتاب ہے جس کا مطالعہ اس موضوع سے آگاہی کے لیے ضروری ہے۔