رسوم الشیعہ فی میزان الشریعہ
رسوم الشیعہ فی میزان الشریعہ
Author :
Publisher :
Publish number :
2
Publication year :
2003
Publish location :
ملتان پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
رسوم الشیعہ فی میزان الشریعہ
پیش نظر کتاب "اصلاح الرسوم الظاھرہ" نامی کتاب کا جواب ہے جسے محمد حسین ڈھکو نے تحریر کیا تھا اور اس کتاب میں قسم قسم کے الزامات اپنی ناسمجھی کی وجہ سے شیعوں کی طرف منسوب کیے تھے، وہ کتاب بھی پڑھنے کے لائق ہے اور اس کے بعد یہ کتاب بھی زیر مطالعہ لانے کی ضرورت ہے جس میں محمد حسنین السابقی نے ان تمام باتوں کی تردید کی ہے جن کی ناروا نسبت اصلاح الرسوم میں شیعوں کی جانب دی گئی ہے۔