سوانح حیات امام جعفر صادقؑ

سوانح حیات امام جعفر صادقؑ

سوانح حیات امام جعفر صادقؑ

Publish number :

1

Publication year :

2005

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سوانح حیات امام جعفر صادقؑ

زیر نظر کتاب چھٹے تاجدار امامت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات طیبہ کی معرفی پر مشتمل ہے جس میں دنیائے اسلام کی بہت ہی اہم کتابوں سے اقتباس لیتے ہوئے اسے مرتب کیا گیا ہے۔

پیش نظر کتاب میں امام جعفر صادق علیہ السلام کے فضائل ومناقب اور آپ کے معجزات وغیرہ کے تذکرے کے ساتھ ساتھ ان محیّر العقول علمی کارنامون کی نشاندہی بھی کی گئ ہے جن کی بنا پر ہمارے مذہب کا نام "فقہ جعفری" اور "مذہب جعفری" قرار پایا۔