صحابہ کے متعلق ایک تحقیقی جائزہ

صحابہ کے متعلق ایک تحقیقی جائزہ

صحابہ کے متعلق ایک تحقیقی جائزہ

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

صحابہ کے متعلق ایک تحقیقی جائزہ

پیش نظر کتابچہ غیر جانب دار ہوکر صحابہ کے موضوع پر صحیح نظریہ پیش کرتا ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ صحابہ کو شیعہ وہی حیثیت دیتے ہیں جو قرآن و حدث اور عقل دیتی ہے وہ سب کو کافر نہیں کہتے ہیں جیسا کہ غالی کہتے ہیں اور نہ تمام صحابہ کو عادل تسلیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت والجماعت کا مسلک ہے، جس نے بھی صحابہ کے متعلق سنجیدگی سے شیعہ نظریئے کا مطالعہ کرلیا وہ سمجھ جائے گا یہی معتدل راستہ ہے کیونکہ شیعہ اس سلسلے میں نہ تو غالیوں کی طرح تفریط کا شکار ہیں کیونکہ وہ تمام صحابہ کو کافر کہتے ہیں اور نہ ہی سنیوں کی طرح افراط کا شکار ہیں جوکہ تمام صحابہ کو معتبر و مؤثق کہتے ہیں۔

اہل سنت ہر اس مسلمان کو عادل کہتے ہیں جس نے نبیﷺ کو دیکھا یا ان سے کچھ سنا ہے، اگرچہ صرف صحبت شیعوں کے نزدیک بہت بڑی فضیلت ہے لیکن صحبت بغیر کسی قید و شرط کے معصوم عن الخطاء نہیں بناتی، اس اعتبار سے صحابہ بھی ایسے ہی ہیں جیسے دیگر افراد، ان میں عادل بھی ہیں، سربرآوردہ بھی ہیں اور علماء بھی ہیں چنانچہ ان ہی میں باغی بھی ہیں، جرائم پیشہ بھی ہیں، منافق بھی ہیں، اور جاہل بھی اس بنیاد پر شیعہ عادلوں کو تسلیم کرتے ہیں اور دنیا و آخرت میں ان سے محبت کرتے ہیں۔ اس حسّاس موضوع کو کماحقہ سمجھنے کے لیے اس کتابچے کے مطالعے کی دعوت دی جاتی ہے۔