عراق کل اور آج

عراق کل اور آج

عراق کل اور آج

Publish number :

1

Publication year :

2010

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

عراق کل اور آج

پیش نظر رسالہ مشہور صحافی شکیل حسن شمسی کے سفر عراق کے سفرنامے کی روئیداد ہونے کے ساتھ ہی اس سرزمین کے بارے میں ایک معلوماتی رسالہ بھی ہے جس میں سرزمین عراق کی مختصر تاریخ سے لیکر اس سرزمین میں مدفون چھ ائمہ کی تاریخ مرقوم اور وہاں ہونے والے پروگرام کی تفصیلات مندرج ہیں۔

رسالے میں سرزمین عراق سے متعلق اپنے مطالعے کے ساتھ ہی اپنے مشاہدے کا بھی نچوڑ پیش کیا جو قاری کے لیے باعث لطف ہے۔