علامات ظہور مہدیؑ

علامات ظہور مہدیؑ

علامات ظہور مہدیؑ

Publication year :

1987

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

علامات ظہور مہدیؑ

عقیدہ مہدویت اورظہور مہدی علیہ السلام انسانیت کے تھکے ہوئے اعصاب کی تسکین کا ذریعہ ہے وہ ایک ایسی حقیقت ہے جوانسانیت کے لئے حتمی بھی ہے اورناگذیربھی،لیکن یہ ظہورکن حالات میں ہوگااور ہمیںاس سے قبل تیاری کا موقع ملے گا بھی یا نہیں؟ یہ کتاب اسی سوال کا جواب ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ سے معلوم ہوگاکہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوران کی آل اطہرنے اسی لئے تاریخ کی تاریک راہوں پر علامتوں کے چراغ  روشن کردئے تھے۔علامہ طالب جوہری کی اس کتاب سے ملت اسلامیہ اس آئینے میں اپنی صورت دیکھ کراپنے عادات واطوارکو درست کرنے میں مدد کرے گا۔

      اول