علیؑ اور کعبہ

علیؑ اور کعبہ

علیؑ اور کعبہ

Publication year :

1934

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

علیؑ اور کعبہ

امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ دنیا جس قدر حق پوش ہوتی جارہی ہے اور آئے دن تعصب کی گھنگھور گھٹا میں افق مذہب پر چھا رہی ہیں اس کا صحیح اندازہ ان مختلف آوازوں سے ہوتا ہے جو آج حق کے خلاف بلند ہیں اور شائد ہی مذہب کا کوئی ایسا پہلو رہ گیا ہو جو مدعیان عقل کے ہاتھوں نکتہ چینی کی زد میں نہ آیا ہو۔

یہ رسالہ ایک ایسے سوال کا جواب ہے جو اکثر پیش کیاجاتا ہے کہ حضرت علیؑ کی کعبے میں ولادت کا ثبوت کتب اہلسنت میں کہاں ہے؟

فاضل مصنف نے کمال عرق ریزی سے اہلسنت کے مستند کتب تاریخ و سِیَر و مناقب کا کافی ذخیرہ فراہم کردیا ہے، امید ہے کہ اہل انصاف اس رسالے کو توجہ سے ملاحظہ فرمائیں گے۔