علیؑ علیؑ ج۱

علیؑ علیؑ ج۱

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

علیؑ علیؑ ج۱

پیش نظرکتاب میں فضائل و کمالات امیر المؤمنین کے وہ تمام حقائق و معارف جمع کریئے گئے ہیں جو کتب تاریخ میں موجود ہیں اور بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کی نظر سے گزر چکے ہیں، اس کے باوجود یہ ایک حقیقت ہے کہ بہت کم نگاہیں ان مقامات پر ٹھہری اور رکی ہوں گی جن کا تعلق انسانی زندگی کی رہنمائی سے ہے، یا پھر یہ کہ مطالعۂ تاریخ کی دلچسپیوں، تلخیوں اور ناگواریوں نے انسانی اذہان کو کہیں سے کہیں پہنچادیا اور وہ ان میں گم ہوکر رہ گئے۔

زیر نظر کتاب میں شرافتِ نفس اور حکمت و دانائی کے انمول اور زرّیں جواہر پاروں کو تاریخ کی ضخیم و دبیز کتابوں سے نکال کر چند صفحات میں ارباب دانش کے سامنے پیش کیا گیا ہے تاکہ ان پر غور و فکر کے بعد کوئی مثبت نتیجہ نکال کر اپنی زندگیوں کو امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی حیات طیبہ کی روشن نی میں ڈھالا جاسکے۔

دیگر جلدیں