علی علوم کی روشنی میں
(0 پسندیدگی)
علی علوم کی روشنی میں
پیش نظر کتاب علم الاعداد،علم جفر، علم ہندسہ، علم رمل، علم النفس، علم الابدان، علم زراعت، علم خواب، علم نجوم، علم الجبرا اور مابعد النفسیات پر مشتمل میں اور ان علوم کی روشنی میں فضائل و کمالات امیرالمؤمنینؑ کا جائزہ لیا گیا۔
یہ ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے جو کہ مؤلف کے قدرت علمی کی بھی عکاس ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔








