فلسفہ سائنس اور قرآن
فلسفہ سائنس اور قرآن
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publish number :
2
Publication year :
1999
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
فلسفہ سائنس اور قرآن
زیر نظر کتاب کا اصل نام "قصۃ الایمان بین الفلسفۃ والعلم والقرآن" ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے اس کے مصنف الشیخ ندیم الجسر مفتئ طرابلس و شمالی لبنان ہیں۔ اس میں ابتدائی مکالمے حیران بن الاضعف پنجابی اور ان کے والد کے درمیان ہیں پھر حیران بن الاضعف پنجابی اور ان کے شیخ ابو النور الموزون کے مابین ہیں۔ سوال و جواب کی صورت میں طویل علمی مباحث ہیں۔
قصۃ الایمان میں قدیم و جدید فلسفیوں کی ان کاوشوں کا ذکر ہے جو انھوں نے مختلف زبانوں میں عقل و خرد کی سرگردانی کے ذریعے تلاشِ حق میں سرانجام دیں ۔ کتاب داستان فلسفہ بھی ہے اور حکایتِ تفہیم عقائد بھی۔