مجموعۂ اقوال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

مجموعۂ اقوال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

مجموعۂ اقوال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

Publish number :

1

Publication year :

2014

Publish location :

مشھد ایران

(1 پسندیدگی)

QRCode

(1 پسندیدگی)

مجموعۂ اقوال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

بی بی دوعالم،مریم کبریٰ،حوراء انسیہ،بتول وعذرا،نکتۂ پرکار اصحاب کساء،مدافع حریم ولایت عظمیٰ،مادر قتیل نینوا،شجنۃ المصطفیٰ،مبلغۂ ولایت عظمیٰ،ام ابیہا،ام الأئمہ،صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات والا صفات میں تمام صفات حسنہ پائے جاتے ہیں۔آج کے اس پر آشوب دور میں معصومۂ عالمیان کے معصوم لبوں کی جنبش سے نکلنے والے کلمات ہم عاشقان اہلبیت اطہار علیہم السلام کے لئے بالخصوص اور دیگر تمام دنیائے انسانیت کے لئے بالعموم جادۂ ہدایت اور مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔پیش نظر کتاب میں آپ بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کے بعض ارشادات وفرمودات کا مطالعہ فرمائیں گے۔امید کہ ہم سب ان اقوال کی روشنی میں زندگی بسر کرتے ہوئے اپنا معاشرہ جنت نظیر بنانے میں ضرور کامیابی حاصل کریں گے ۔انشاء اللہ۔

یہ کتاب محمد حکیمی کی کتاب "فرازهایی از سخنان حضرت فاطمه(س)" کا اردو ترجمہ ہے۔

کتاب کا ترجمہ فارسی زدہ اور بعض مواقع پر مشینی اور گوگلی ترجمہ سا لگتا ہے، افسوس ہے کہ آستان قدس رضوی سے شائع ہونے والے بعض تراجم کی یہ حالت ہے۔۔۔۔۔ جب کہ بعض تراجم بہت اچھے بھی ہیں۔