مجموعہ تقاریر علامہ سید علی نقی نقوی لکھنوی ج۳

مجموعہ تقاریر علامہ سید علی نقی نقوی لکھنوی ج۳

مجموعہ تقاریر علامہ سید علی نقی نقوی لکھنوی ج۳

Publish location :

لاہور ۔ پاکستان

Number of volumes :

4

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مجموعہ تقاریر علامہ سید علی نقی نقوی لکھنوی ج۳

علامہ نقن صاحب کی ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔اپ اپنے علمی تبحر اور ندرت اظہار اور بیان کے اعتبار سے بلا شک و شبہ انفردایت کے حامل تھے ۔ آپ اپنے دور میں تحریر و تقریر دونوں کےمیدان کےبے مثل شہسوار تھے ۔ پیش نظر کتاب آپ کی تقریروں کی تحریری صورت ہے ۔ دین اسلام کے حوالے سے آپ نے وہ نکات بیان کئے ہیں جو شاید بڑی بڑی کتابوں کی ورق گردانی کے بعد بھی حاصل نہ ہو سکیں۔