محکم آیات

محکم آیات

محکم آیات

Publication year :

2007

Publish location :

لکھنؤ ۔ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

محکم آیات

محکم آیتا کا جاننا ایک مسلمان کا فریضہ ہے قرآن پاک کی ان آیتوں میں ایک مسلمان کوکیسی اورکس طرح کی زندگی گذارنی چاہیے بتایاگیاہے۔ایک عام قاری قرآن کےلئے ممکن نہیں ہےکہ ان آیتوں کو یاد کرلے جب بھی کسی مسئلہ کا حل تلاش کرناہے تو اس کو پڑھ لے اور سمجھ لے ایسی آیات مختلف سورتوں میں آئی ہیں ۔ اس کتاب میں ان سب آیتوں کو یکجا کرکے جمع کیا گیا ہے ۔