مشکل کشاء علیؑ مولا کے معجزات اور اقوال

مشکل کشاء علیؑ مولا کے معجزات اور اقوال

مشکل کشاء علیؑ مولا کے معجزات اور اقوال

Publish number :

1

Publication year :

2001

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مشکل کشاء علیؑ مولا کے معجزات اور اقوال

زیر نظر کتاب میں امام علی علیہ السلام کے معجزات کو یکجا کردیا گیا ہے وہ سارے معجزات و کرامات جو مشہور و معروف ہونے کے ساتھ ہی زبان زدِ خاص و عام ہیں، یہ کتاب اپنے آپ میں مفید ہونے کے ساتھ ہی عقیدت و محبت اہل بیت علیہم السلام میں اضافے کا بھی باعث بنتی ہے اس بات سے قطع نظر کہ  اس کتاب میں ذکر کیے گئے مندرجات کا حوالہ نوٹ نہیں کیا گیا اگر منابع و مآخذ بھی ذکر کردیئے جاتے تو سونے پر سہاگہ تھا اور کتاب کی اہمیت مزید بڑھ جاتی۔