معراج انسانیت
معراج انسانیت
Author :
Publisher :
Publication year :
2014
Publish location :
لاہور ۔ پاکستان
Publish number :
1
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
معراج انسانیت
پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل کی زندگی کا مطالعہ انسان کو گمراہی سے نجات دلانے اور معراج تک پہنچانےکا ایک اہم ذریعہ ہے۔یہ کتاب تاریخی اعتبار سے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آلِ اطہار کی سیرت پر مشتمل ہے۔
کتاب بنیادی طور پر تحقیقی اور علمی ہے جبکہ انداز بیان سلیس اور عامیانہ ہے۔امید ہے کہ محقیقین کے علاوہ عام افراد کے لئے بھی اس کا مطالعہ مفید اور دنیا و آخرت میں بھلائی کاسبب بنے گا۔