مقدمۂ باغ فدک، وہی مجرم، وہی منصف

مقدمۂ باغ فدک، وہی مجرم، وہی منصف

مقدمۂ باغ فدک، وہی مجرم، وہی منصف

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مقدمۂ باغ فدک، وہی مجرم، وہی منصف

مصنف کے بقول کتاب ھذا "وہی مجرم وہی منصف" مقدمۂ فدک کے موضوع پر تحریر کی گئی ہے۔ اس کے مباحثے عقیدت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اظہارِ حقیقت اور رائے کے حق کو استعمال کرتے ہوئے قطعی غیر جانبداری سے ثبت کیے گئے ہیں۔ ہوسکتا ہے کچھ قارئین کو یہ بےباکی پسند نہ آئے اور ہماری آراء ان کے عقائد کے خلاف ہوں لہٰذا ہم قبل از مطالعہ اطلاع عام کرتے ہیں کہ وہ لوگ جو اپنے بزرگوں پر نقد و جرح پسند نہیں کرتے وہ اس کتاب کا مطالعہ نہ کریں۔

یہ تحریر خالصۃً غیرجانبدار اور منصف مزاج قارئین کے لیے ہے متعصب افراد کے لیے نہیں۔