آئین وہابیت

آئین وہابیت

آئین وہابیت

Publish number :

1

Publication year :

1988

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آئین وہابیت

پیش نظر کتاب آیت اللہ شیخ جعفر سبحانی تبریزی کی ایک معرکۃ الآراء کتاب۔ اس کتاب میں وہابیوں کے ذریعہ دوسرے اسلامی فرقوں سے اختلافات کا تذکرہ کیا گیا ہے اور کتاب و سنت کی روشنی میں سلامی نظریات  کی وضاحت کے ساتھ ہی وہابیوں کے غلط عقائد کی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔

اس موضوع پر یہ ایک بہت ہی عمدہ اور پڑھے جانے کے لائق کتاب ہے اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔