اردو میں اصطلاحات سازی کی کوششوں کا جائزہ
اردو میں اصطلاحات سازی کی کوششوں کا جائزہ
Author :
Publisher :
Publication year :
1986
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
اردو میں اصطلاحات سازی کی کوششوں کا جائزہ
اردو کو بطور ذریعۂ تعلیم استعمال کرنے اور اس کی علمی ترقی کے لیے اصطلاح سازی بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس علم کی مختلف حیثیتیں، نوعیتیں اور اصول کیا ہیں اور آج تک اردو میں اس کے مطابق کیا کیا کوششیں کی گئیں اور کیا ہونی چاہیئیں ان سب چیزوں کا جائزہ اس پی ایچ ڈی کے مقالے میں لیا گیا ہے۔