اہل ذکر
اہل ذکر
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publish location :
قم ایران
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
اہل ذکر
زیرنطرکتاب امت مسلمہ کے اندرپائے جانے والے عقائد وشبہات کے پیش نظرتحریرکی گئی ہے اورشبہات کے حل کے لئے قرآنی حکم فاسئلوا اھل الذکرکوسرنامۂ کلام قراردے کرمسلمانوں کی ہدایت کی گئی ہے کہ الزام وبہتان کے بجائے حقائق کومدنظررکھ کرفیصلہ کیاجائے کہ حق کیاہے اوردوسرو ں پرکفروشرک کاالزام عائدکرنے سے پہلے اپنے مذہب کوکیلئرکرلیناچائے کہ میں نے جوراستہ اپنایاہے اس کی دلیل کیاہے ۔