ایک آنسو میں کربلا ج۱

ایک آنسو میں کربلا ج۱

ایک آنسو میں کربلا ج۱

Publication year :

2000

Publish location :

کراچی ۔ پاکستان

Publish number :

2

Number of volumes :

3

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

ایک آنسو میں کربلا ج۱

صنف نوحہ گوئی ایک مشکل صنف سخن ہے ۔ اس میں شاعرکواپنا پتہ پانی کرنا پڑتاہے۔تب کہیں جاکر وہ کسی کی آنکھ سے آنسو اوردل سے آہ نکالوا سکتاہے۔ریحان اعظمی  نے مسلسل ریاضت اورعرق ریزی  کےبعدصنف نوحہ  نگاری میں نہ صرف اپنے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑدیاہے بلکہ اپنے بہت سارے کہنہ مشق نوحہ گوشعراء سے بھی آگےنکل گئے ہیں ۔زیرنظرکتاب انہی کے لکھے گئے اس کلام کا مجموعہ ہے جو مختلف مشہور نوحہ خوان پڑھ چکے ہیں اوربہت مشہور بھی ہیں ۔