جلاء العیون ج۱
جلاء العیون ج۱
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
2001
Publish location :
لکھنو ہندوستان
Number of volumes :
2
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
جلاء العیون ج۱
انسانی معاشرے میں تاریخ کواہمیت کی نگاہ سے دیکھاگیاہے اورہمارے علماء کرام نے تاریخ کومحفوظ رکھنے کے لئے متعددکتابیں لکھی ہیں ،انہیں تاریخی کتب میں سے مرحوم ملامحمدباقرمجلسی کی کتاب جلاء العیون ہے ،جس میں انبیاء کرام کے ساتھ ساتھ آئمہ معصومین کی سیرت وتاریخ کاتذکرہ کیاگیاہے۔