جلتی مسجدیں

جلتی مسجدیں

جلتی مسجدیں

Publish location :

کراچی پاکستان

Publication year :

1983

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جلتی مسجدیں

اس کتاب میں یہ بات بیان کی گئی ہےکہ شیعہ کو بنی امیہ اور بنی عباس کی ظالم حکومتیں ختم نہیں کر سکیں تو ان کو پاکستان سے بھی کبھی ختم نہیں کیا جاسکتاہے۔اور نہ ہی اس ملک میں عزت سے جینے کا حق چھینا جاسکتاہے۔چونکہ یہ کام ملوکیت کے دور میں نہ ہوسکا تو اس جمہوریت کے دورمیں کیسے کر سکتے ہیں۔ اس کتاب میں اُن تمام باتوں کا تذکرہ پایاجاتاہے جو شیعوں کے حوالے سے زبان زدعام ہیں اور جن کی وجہ سے سُنہ ہمیشہ پریشان نظر آتےہیں ۔ اس کتاب میں اُن باتوں کا تذکتہ بھی کیا گیا ہے جو سنیوں کی طرف سےکی جاتی ہیں اور شیعوں کی دل آزاری اور اشتعال باعث بنتی ہیں۔اورپھر فسادات اور اجتماعات کی تفصیلات بھی درج کی گئی ہیں۔