خدا کی معرفت

خدا کی معرفت

خدا کی معرفت

Publication year :

1938

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

خدا کی معرفت

مدرسۃ الواعظین لکھنؤ میں جناب سید العلماء اعلیٰ اللہ مقامہ کے مسلسل دس روز تک جو بیانات ہرسال ہوتے تھے وہ سال 1357 ہجری میں بھی محرم کی آخری تاریخوں میں ہوئے جس کا موضوع "اول الدین معرفتہ" کے عنوان سے معین ہوا تھا جسے جناب سید محمد رضا صاحب نقوی نے شارٹ ہینڈ سے بڑی جانفشانی کے ساتھ قلمبند فرمایا تھا جو اب کتابی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔

معرفت خداوندی پر خالص اردو زبان کی اس سے بہتر اور عمدہ کتاب نہ ملے گی ضرور بالضرور اسے اپنے مطالعہ کا حصہ قرار دیں۔