درود و سلام کی برکتیں

درود و سلام کی برکتیں

درود و سلام کی برکتیں

Publish number :

1

Publication year :

2004

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

درود و سلام کی برکتیں

یہ بات کسی مسلمان مؤمن پر مخفی نہیں ہے کہ سرور کائناتﷺپر درود و صلوات بھیجنا کتنی فضیلت کا حامل ہے اور اس کے علاوہ کثرت سے روایات موجود ہیں کہ جو خود رسول گرامیﷺ اور اہلبیتؑ سے ذکر ہوئی ہیں کہ درود و صلوات کو ترک کرنے والا کبھی جنت میں نہیں جائے گا۔

پیش نظر کتاب میں اختصار کے ساتھ صلوات اور تسلم کے معانی، تاریخی واقعات اور ان واقعات کی احادیث و روایات متن کے ساتھ جو مناسب تھیں انہیں بھی ذکر کردیا گیا ہے، غرض یہ کتاب درود و صلوات کے فضائل و کرامات پر مبنی ایک عمدہ کتاب ہے جس کا مطالعہ فائدے سے خالی نہیں ہے۔