ذات و صفات
ذات و صفات
Author :
Publisher :
Publication year :
1959
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ذات و صفات
اصول دین میں توحید کو پہلا درجہ حاصل ہے جب تک توحید کی حقیقی معرفت نہ ہوگی ایمان کامل نہیں ہوسکتا۔ سرکار سید العلماء نے اس کتابچہ میں صفات سلبیہ اور صفات ثبوتیہ کی اختصار کے باوجود نہایت واضح الفاظ میں توضیح فرمائی ہے اور یہ ثابت فرمایا ہے کہ توحید کے متعلق اسلام کے حقیقی رہنماؤں کی تعلیمات کو پیش نظر رکھا جائے گا تو خدا کی سچی معرفت حاصل ہوگی۔