سیرت علیؑ(حضرت علیؑ کی مکمل سیرت و سوانح حیات)

سیرت علیؑ(حضرت علیؑ کی مکمل سیرت و سوانح حیات)

سیرت علیؑ(حضرت علیؑ کی مکمل سیرت و سوانح حیات)

Publication year :

1994

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سیرت علیؑ(حضرت علیؑ کی مکمل سیرت و سوانح حیات)

زیر نظر کتاب سیرت امام علی علیہ السلام پر ایک بے مثال اور بہت ہی عمدہ کتاب ہے اور سیرت سے دلچسپی رکھنے والے ہر فرد پر اور عموماً ہر ایک پر اس کتاب کا پڑھنا واجب عینی کے مرحلے میں ہے۔

لبنان کی سرسبز و شاداب سرزمین جس نے شہید اول، شہید ثانی اور حر عاملی جیسے عظیم دانشوروں کو پروان چڑھایا ہے وہاں کے ایک مفکر و دانشور جناب ہاشم المعروف حسنی بھی ہیں جنہوں نے سیرت النبیﷺ کے بعد سیرت آئمہؑ پر قلم اٹھایا ہے اور یہ کتاب اسی کا ایک حصہ ہے، یہ کتاب فضائل کا مجموعہ ہی نہیں بلکہ واقعات و حالات سے بھرپور مولائے کائنات کے طرز زندگی کو سمجھنے کی اچھی کاوش ہے۔

زیر نظر ترجمہ شدہ کتاب میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ اصل عربی کتاب کے مفاہیم کو صحیح انداز میں منعکس کرکے ان کا خلاصہ پیش کیا جائے تاکہ محترم قارئین کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرسکیں۔