شیخِِ سقیفہ

شیخِِ سقیفہ

شیخِِ سقیفہ

Publication year :

1989

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

شیخِِ سقیفہ

پیش نظر کتاب ایک حقیقت پسندانہ نظریئے سے لکھی گئی حضرت ابوبکر کی سوانح حیات پر مشتمل ہے جسمیں آپ کی سیاسی اور مذہبی کردار کا جائزہ بے لاگ لپٹ انداز اور غیر جانبدار ہوکر لیا گیا ہے، خاص خیال رکھا گیا ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور حقیقت روشن و واضح ہوجائے،ابوبکر بن ابوقحافہ مسلمانوں کے ایک طبقے کی سب سے بڑی اور قابل احترام شخصیت کا نام ہے اور ان کے بقول یہ انبیاء کے بعد کائنات کی سب سے بہتر مخلوق ہیں مگر جب آپ غور فرمائین گے اور اپنا مطالعہ وسیع و میق کرینگے تو کچھ اور ہی نظر آئے گا، دراصل جناب ابوبکر کے بارے میں یہ انداز فکر عقیدے کی مجبوری ہے، اور یہ عقیدہ بھی خوب ہے کہ رسول اللہ نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول کا کلمہ پڑھو مگر کچھ لوگ بضد ہیں کہ ہم صحابہ کا بھی کلمہ پڑھیں گےاور انہی میں سے بعض تو یزید بن معاویہ کا بھی کلمہ پڑھتے ہیں حالانکہ یہ نام کب کا داخلِ دشنام ہوچکا، یہ جس کا دل چاہے کلمہ پڑھیں کیونکہ دل کے معاملات بڑے نازک ہوتے ہیں، اس میں بہت سوچ سمجھ کر دخل دینا چاہیئے ہمیں کیا ضرورت ہے کہ اس میں الجھیں مگر اتنا ضرور عرض کیا جائے گا کہ عظمت صحابہ کو ایمانیات کا مسئلہ نہ بنایئے کہ اس سلسلے میں کوئی نصِ صریح موجود نہیں ہے۔