طلیق ابن طلیق
(0 پسندیدگی)
طلیق ابن طلیق
پیش نظر کتاب معاویہ بن ابی سفیان کے حالات و کردار پر مشتمل ایک بہت ہی عمدہ کتاب ہے جس میں دور حاضر کے معاویہ نوازوں کی پول اور مسلمانوں کا لبادہ اوڑھے نواصب مزاج افراد کی حقیقت عیاں کی گئی ہے، زیر نظر کتاب میں نواصب کی ایک مختصر بائیوگرافی اور پھر خاندان بنی امیہ کی ریشہ دوانیوں کا تذکرہ ہے، یہ کتاب ایک بار پڑھے جانے کے ضرور قابل ہے۔








