فریب

فریب

فریب

Publish location :

پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

فریب

مذہب حقہ پرتمام ترمظالم کے باوجود یہ مسلک نہ کبھی مٹا اورنہ اس کی مقبولیت میں کسی قسم کی کمی نہیں آئی بلکہ روزبروزاسکی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔اورصاحبان تحقیق اس مذہب کی حقانیت کا اقرارکرتےآئےہیں۔انہیں محقیقین میں سے ایک تیجانی سماوی اورصالح الوردانی بھی ہیں ۔صالح الوردانی مصر کے قاہرہ میں پیدا ہوئے اورکئی مذہبی تنظیموں سے وابستہ رہے ہیں اورحق اورحقیقت کی تلاش نے انہیں مذہب اہل بیت علیہم السلام قبول کرنے پر مجبورکردیا۔ اورانہوں نے اپنےشیعہ ہونے کی داستان اوراس راہ میں مشکلات کا جو سامنا انہوں نے کیا ہے اس کی داستان اور حقائق کو نہایت ہی سادہ مگر مدلل انداز سے اپنی کتاب "خدع" میں قلمبند کیا ہے۔جس کااُردو ترجمہ اب آپ کے سامنے ہے۔