مدارج النبوت، ج ۱ تا ۲

مدارج النبوت، ج ۱ تا ۲

مدارج النبوت، ج ۱ تا ۲

Publication year :

2004

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مدارج النبوت، ج ۱ تا ۲

شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی دو جلدوں میں فارسی میں لکھی سیرت کی کتاب جس کا اردو ترجمہ مفتی سید غلام معین الدین نعیمی نے کیا ہے۔ دارج النبوت سیرت کے موضوع پر فارسی زبان میں شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی سب سےزیادہ ضخیم اور جامع سیرت کی کتاب ہے۔اس کتاب میں آپﷺ کے اخلاق عظیمہ ، اور جمال نبوی ، صفات کریمہ ، آپ ﷺ کی عظمت و شرف کے حوالے سے آیات قرآنی اور احادیث، سابقہ آسمانی کتب میں آپﷺ کی آمد کی بشارت،دیگر انبیاء اور آپﷺ کے درمیان مشترکہ فضائل، معجزات نبیﷺ، آپﷺ کے نام ، آخرت میں آپﷺ کے درجات، فضائل و کمالات ، آپﷺ کی عبادات ، آپﷺ کا رہن سہن ، کھانا پینا ، سونا ،جاگنا ، اٹھنا بیٹھنا اور نکاح وغیرہ کے بارے میں ہے ، شیخ محدث دہلوی ؒ کی یہ کتاب سیرت کے حوالے سے ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔