''نفس رسول '' حضرت امیرالمؤمنینؑ ج۵
''نفس رسول '' حضرت امیرالمؤمنینؑ ج۵
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
''نفس رسول '' حضرت امیرالمؤمنینؑ ج۵
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مفصل سوانح عمری، یہ کتاب ۱۴ جلدوں پر مشتمل ہے۔ حضرت علی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہہ وسلم کا یہ فرمان ملتاہے کہ "اگر اس دُنیا کے سارے درخت قلم بن جائیں دریا ساہی اور سارے جن و انس لکھنے والے اور حساب کرنے لگیں تب اے علی تیرے فضائل نہیں بیان کر سکتے ہیں ۔ پیش نظر کتاب بھی حضرت علی علیہ السلام کے بعض فضائل پر مبنی ہے۔ جس میں مولا علی علیہ السلام کے حوالے سے بعض عجیب و غریب قس کے واقعات اور تذکرے ملتےہیں ۔ اور ان کی زندگی کے حالا مفصلا ملتے ہیں