پیغبر اُمِّیﷺ

پیغبر اُمِّیﷺ

پیغبر اُمِّیﷺ

Publish number :

1

Publication year :

1985

Publish location :

حیدر آباد ھندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

پیغبر اُمِّیﷺ

پیش نظر کتابچے میں ایک بہت ہی اہم اور پیچیدہ مسئلے کو بڑے ہی صاف ستھرے انداز میں پیش کیا ہے کیونکہ بعض جاہل قسم کے عالم نما لوگ پیغمبراکرمﷺ کے امی ہونے کے معنی کو نعوذباللہ جاہل ہونے کے معنوں میں لیتے ہیں جوکہ سراسر غلط ہے اس کتاب کو ضرور پڑھیں تاکہ اس شبہ کی تصویر آپ کے سامنے واضح و روشن ہوجائے۔