گلزارِ تجوید و قرأت

گلزارِ تجوید و قرأت

گلزارِ تجوید و قرأت

Publication year :

2011

Publish location :

اسلام آباد پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

گلزارِ تجوید و قرأت

فن تجوید کی نشر و اشاعت میں اور ترویج میں بے شمار ہستیوں نے اپنی زندگیاں وقف کردیں اور آج تک کئی خوش نصیب اس فن کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیے ہوئے ہیں اور آج الحمد للہ فن تجوید و قرأت پر مختلف زبانوں میں کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں کوشش کی گئی ہے کہ مسائل تجوید کو نہایت آسان پیرائے میں پیش کیا جائے اور مختلف انداز سے مثالیں دے کر مسائل کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔