تفسیر الخمسہ

تفسیر الخمسہ

تفسیر الخمسہ

Publish number :

1

Publish location :

پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تفسیر الخمسہ

حمد و چہار قل کے موضوع پر قرآن مجید کی چند سورتوں کا انتخاب کرکے ایک نئی نہج پر تفسیر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس تفسیر کو مرتب کرنے کے لیے جو خاکہ بنایا گیا ہے اس کا مقصد قرآن سے آشنائی ہے، اس سلسلے میں پہلے خود سورے کو زیر بحث لایا گیا ہے اور پھر تعارف کے عنوان سے آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد بھی بیان کی گئی ہے ساتھ ہی ساتھ متعلقہ سورے کے مشہور نام اور وجہ تسمیہ کا بھی ذکر ہے پھر نزول کے تین عناوین؛ شان نزول، سبب نزول اور ترتیب نزول کو ذکر کیا گیا ہے، آیات کی تفصیلی بحث سے پہلے ہر سورے کے اسماء، موضوعات، مقام نزول، خصوصیات اور فضائل کو علیٰحدہ سے بیان کیا گیا ہے اور پھر آیات کی تفسیر میں بھی اسی روش کا خیال رکھا گیا ہے۔

اس تفسیر کو آج کے مصروف ترین دور میں پیش کیا گیا ہے اس لیے خیال رکھا گیا ہے کہ اگر قاری کے پاس زیادہ وقت نہ بھی ہو تو اس سے ایک حد تک سورے سے آشانائی حاصل ہوجائے اس لیے فلسفیانہ اور عمیق علمی ابحاث کو تفسیر میں لانے سے پرہیز کیا گیا ہے۔ ضرور پڑھیں۔