تفسیر سورہ حجرات

تفسیر سورہ حجرات

تفسیر سورہ حجرات

Publish number :

1

Publication year :

2004

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تفسیر سورہ حجرات

اللہ تعالیٰ نے حضرت آیت اللہ عبد الحسین دستغیب قدس سرہ کو بیان کی نعمت سے نوازا تھا، وہ قرآن مجید کے مشکل مباحث کو بھی انتہائی شگفتہ، سہل اور سلیس انداز میں بیان کرتے تھے تاکہ ہر شخص مطالب سے آشنائی حاصل کرسکے، سورۂ حجرات کی یہ تفسیر بھی ان کے اسلوب بیان کا بہترین نمونہ ہے، اسی سہل انداز کی وجہ سے ان کی تمام کتابوں کو عوام میں بڑی پذیرائی نصیب ہوئی، یہ کتاب شہید محراب کی باقاعدہ تالیف نہیں ہے، یہ ان کی تقاریر کا مجموعہ ہے، ضرور پڑھیں۔