تقیّہ
تقیّہ
Author :
Publisher :
Publication year :
1958
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
تقیّہ
تقبہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان ہمیشہ مناظرہ کا سبب بنا رہا ہے اسے ایک فریق کذب صریح اور سفید جھوٹ کے نام سے تعبیر کرتا ہے اور شعیہ ایسے جھوٹ کو جو اصلاح و امن کا باعث ہو اس سچ کے مقابلہ میں جس سے فتنہ وفساد پیدا ہوتا ہو اچھا سمجتے ہیں۔ میدان مناظر میں فریق ثانی تقیّہ کو خواہ کتنا ہی مذموم و معیوب کیوں نہ ثابت کرتا ہو لیکن عملی زندگی میں وہ برابر "راستی فتنہ انگیز" پر دروغ مصلحت آمیز" کو ترجیح دیتا ہے۔ خواہ ایسے جھوٹ کو وہ تقیہ کے نام سے نہ پکارتا ہو۔
اس رسالہ میں سید العلماء علی نقی نقوی نے اپنے اپنی مخصوص طرز نگارش کے ساتھ عقلی نقطہ نظر سے تقیہ پر سیر حاصل بحث فرمائی ہے اور معقولات کو فلسفیانہ اور منطقیانہ انداز میں پیش کیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس کتابچہ کو پڑھنے کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ اس موضوع پر یہ ایک بہترین کتاب ہے۔