حکومتِ اسلامی

حکومتِ اسلامی
Author :
Publisher :
Publish location :
کراچی پاکستان
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
حکومتِ اسلامی
یہ کتاب عصرِ حاضر میں اسلامی حکومت کی اہمیت ،ضرورت،تشکیل اور مشروعیت کے حوالے سے نہایت منفرد اور قابلِ مطالعہ کتاب ہے۔یہ کتاب ایران میں اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے جو انہوں نے نجفِ اشرف میں طلّاب کے سامنے کیں۔






