سلام بر محمد و آل محمد

سلام بر محمد و آل محمد

سلام بر محمد و آل محمد

Publication year :

2009

Publish location :

لاہور ۔ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سلام بر محمد و آل محمد

اس کتاب کا ایوان ، قرطاس،تحریر،سخن کالم جیسے دونوں عمادفن پر قآئم ہے جس میں شعورخیالات بھی ہیں اور علمی تصورات بھی بدرت بیاں بھی ہے اورتراجم قرآن بھی رعنائی بھی تحریر بھیہے اورآیات کی تفسیر بھی ادبی مقالے بھی ہیں اور تاریخی حوالے بھی الفاظ کی گلکاری بھی ہےاورعقائد کی پاسداری بھی جذبات و احساسات کا سوزبھی ہے اور تفکروتخیل کے شعلےاورادارک کا بانکپن بھی ہے۔