Drawer trigger

شمس الضحی لرد اظہار الہدی

شمس الضحی لرد اظہار الہدی

شمس الضحی لرد اظہار الہدی

اشاعت کا سال :

1900

مقام اشاعت :

دہلی ۔ پندوستان

ایڈیشن نمبر :

1

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

شمس الضحی لرد اظہار الہدی

جناب مولانا شیخ احمد دیوبندی صاحب نے ابتدائی اُصول طریق تحقیق حقییت مذہب حقہ میں ایک کتاب انوار الھدی کے نام سے لکھی ۔ جس پر جہانگیر خانصاحب نے نام اورمولوی کہلانے کے لئے ایک کتاب لکھی جن کا نام انہوں نے " اظہارالھدی " رکھا حالانکہ اس کتاب کے مضامنین کو انوارالھدی کے مضامین سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے لیکن چونکہ مصنف نے جواب کی طلب کی تھی اس لئے جناب مولانا احمد صاحب نے اس کے جواب میں یہ کتاب تحریر فرمائی ہے