نقش پائے اہلبیت علیہم السلام
نقش پائے اہلبیت علیہم السلام
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
1418
Publish location :
تھران ایران
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
نقش پائے اہلبیت علیہم السلام
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے بعد امت اسلامیہ فرقوں، مذہبوں اور گروہوں میں تقسیم ہوگئی۔ کیا یہ تقسیم، الٰہی مقاصد اور فطری تقاضوں کے تحت تھی؟ یا اس میں کچھ اور بھی اغراض پوشیدہ تھے؟ اگر الٰہی و فطری مقاصد کے تحت تھی تو خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کے بقول تہتر فرقوں میں سے صرف ایک ہی فرقہ ناجی اور جنتی کیسے ہو سکتا ہے؟ اور کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کی نظر میں ناجی قرار پانے والے فرقہ و مذہب کی نشاندہی ممکن ہے؟ اور بلا افتراق مذہب و ملت تمام مسلمانوں کے درمیان حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ کی اس مشہور و متفق علیہ حدیث : انی تارک فيكم الثقلين كتاب الله و عترتی اهل بیتی ما ان تمسكتم بهما لن تضلوا بعدى انهما لن يفترقا حتى يردا علىّ الحوض ... کے کیا معنی ہو سکتے ہیں؟
زیر نظر کتاب میں ان سوالوں کے جواب بھی موجود ہیں اور اسلام دشمن طاقتوں کی سازشوں سے امت اسلامیہ کو محفوظ رہنے کی تلقین بھی ہے ۔ امید ہے قارئین کرام اسے پسند فرمائیں گے۔